the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ا نچیو ن 19 ستمبر ( ایجنسیز) آ ج سے جنو بی کو ر یا کے شہر انچیو ن میں 17 و یں ایشین گیمز کا ر نگا و نگ ا فتتا ح ہو گا ۔ مجو عی طو ر پر 45 مملک ایو نٹ میں شر یک ہیں ‘ 36 کھیلو ں کے مقا بلے ہو نگے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق ‘ ایشین گیمز کی ا فتتا حی اور ا ختتا می تقریب کو رنگا و نگ کو یا د گا ر بنا یا جا ئے گا جبکہ ا فتتا حی تقر یب کی بنیا دی تھیم ‘ ون ایشیا ‘ ہے۔ ا ن تقر یب کا آ غا ز ہند و ستا نی و قت کے مطا بق را ت 9-30 ہو گا ‘ سب سے پہلے استقبا لیہ پر و گر ام ہو نگے ‘ ا یشیا ڈ گیت گا یا جا ئے گا ‘ اس مو قع پر فنکا ر مختلف کلچر ل پر و گر ام پیش کر ینگے ‘ سا بق اور



حا لیہ ا تھیلیٹس مر کزی مشعل رو شن کر ینگے ۔ تقریب میں شر یک میز با ن خوا تین ر وا یتی لبا س میں ملبو س ہو نگی جس میں ایو نٹ میں شا مل تما م 45 مما لک کے ر نگ شا مل کئے گئے ہیں ۔ گیمز میں شر کت کیلئے آ نے وا لے 14 ہزار ا یتھلیٹس اور عہد یدا ر اس و لیج میں ر ہیں گے۔ ایو نٹ میں جملہ 36 کھیلو ں کے مقا بلے ہو نگے ۔ جنو بی کو ر یا کے شہر انچیون میں شر و ع ہو نے وا لے ایشن گیمز پر 2 ار ب ڈا لر خر چ ہو نگے‘ مر کزی ا سٹیڈیم میں 61 ہز ار تما شا ئیو ں کی بیٹھنے کی گنجا ئش ہے‘ 4 اکٹو بر تک جا ری ر ہنے وا لے ایو نٹ میں 30 ہز ار و ر کر ز کا م کر ینگے‘ جملہ 439 گو لڈ میڈ لز کیلئے ز و ر آ ز ما ئی ہو گی اور مقا بلے 49 مقا ما ت پر منعقد ہو نگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.